Sunan Abi Dawood Hadith 2162 (سنن أبي داود)
[2162]حسن
أخرجہ ابن ماجہ (1923 وسندہ حسن) وللحدیث شواھد کثیرۃ جدًا وھو من الأحادیث المتواترۃ مشکوۃ المصابیح (3193)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ،عَنْ وَكِيعٍ،عَنْ سُفْيَانَ،عَنْ سُہَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنِ الْحَارِثِ بْنِ مَخْلَدٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: مَلْعُونٌ مَنْ أَتَی امْرَأَتَہُ فِي دُبُرِہَا.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’ملعون ہے وہ شخص جو بیوی سے دبر میں مباشرت کرتا ہے۔‘‘