Sunan Abi Dawood Hadith 2169 (سنن أبي داود)
[2169] ضعیف
انظر حدیث السابق (265)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ مُطَہَّرٍ،حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ،عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَكَمِ الْبُنَانِيِّ،عَنْ أَبِي الْحَسَنِ الْجَزَرِيِّ،عَنْ مِقْسَمٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: إِذَا أَصَابَہَا فِي الدَّمِ, فَدِينَارٌ،وَإِذَا أَصَابَہَا فِي انْقِطَاعِ الدَّمِ, فَنِصْفُ دِينَارٍ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ اگر خون کے دنوں میں مباشرت کی ہو تو ایک دینار صدقہ کرے اور اگر خون رک جانے کے دنوں میں کی ہو تو آدھا دینار۔