Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2171 (سنن أبي داود)

[2171] إسنادہ ضعیف

رفاعۃ مجھول الحال

وروی البیہقي (7/ 230) والنسائي فی الکبری (9091) بسند حسن عن أبي ھریرۃ قال: ’’سئل رسول اللہ ﷺ عن العزل،قالوا: إن الیھود تزعم أن العزل ھي المؤدۃ الصغری،قال: کذبت یھود‘‘ وھذا یغني عن حدیث رفاعۃ

قال معاذ علي زئي: ورواہ البزار (البحر الزخار: 14/ 322 ح 7979) أیضًا وسندہ حسن

انوار الصحیفہ ص 82

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا أَبَانُ،حَدَّثَنَا يَحْيَی أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبَانَ حَدَّثَہُ أَنَّ رِفَاعَةَ حَدَّثَہُ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللہِ! إِنَّ لِي جَارِيَةً وَأَنَا أَعْزِلُ عَنْہَا،وَأَنَا أَكْرَہُ أَنْ تَحْمِلَ! وَأَنَا أُرِيدُ مَا يُرِيدُ الرِّجَالُ! وَإِنَّ الْيَہُودَ تُحَدِّثُ أَنَّ الْعَزْلَ مَوْءُودَةُ الصُّغْرَی؟ قَالَ: كَذَبَتْ يَہُودُ, لَوْ أَرَادَ اللہُ أَنْ يَخْلُقَہُ, مَا اسْتَطَعْتَ أَنْ تَصْرِفَہُ.

سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے کہا: اے اللہ کے رسول! میری ایک لونڈی ہے اور میں اس سے عزل کرتا ہوں،اور اس کا حاملہ ہونا مجھے پسند نہیں ہے،اور میں وہی چاہتا ہوں جو مرد چاہتے ہیں۔مگر یہودی کہتے ہیں کہ عزل کرنا چھوٹے انداز میں زندہ درگور کرنا ہے۔آپ ﷺ نے فرمایا ’’یہودی غلط کہتے ہیں۔اگر اللہ تعالیٰ اس کو پیدا کرنا چاہے گا تو،تو اسے ٹال نہیں سکتا۔‘‘