Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2175 (سنن أبي داود)

[2175]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ،حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ،حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ رُزَيْقٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عِيسَی،عَنْ عِكْرِمَةَ،عَنْ يَحْيَی بْنِ يَعْمَرَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ،قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: لَيْسَ مِنَّا مَنْ خَبَّبَ امْرَأَةً عَلَی زَوْجِہَا،أَوْ عَبْدًا عَلَی سَيِّدِہِ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’وہ شخص ہم میں سے نہیں ہے جو کسی عورت کو اس کے شوہر کے خلاف ابھارے یا غلام کو اس کے مالک کے خلاف کر دے۔‘‘