Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2177 (سنن أبي داود)

[2177]حسن

انظر الحدیث الآتي (1278)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَاأَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ،حَدَّثَنَا مُعَرِّفٌ،عَنْ مُحَارِبٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: مَا أَحَلَّ اللہُ شَيْئًا أَبْغَضَ إِلَيْہِ مِنَ الطَّلَاقِ.

محارب (محارب بن دثار) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’اللہ نے طلاق سے بڑھ کر ناپسندیدہ کسی چیز کو حلال نہیں فرمایا۔‘‘