Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2178 (سنن أبي داود)

[2178]إسنادہ حسن

محمد بن خالد الوھبي صدوق انظر التقریب (5848) مشکوۃ المصابیح (3280)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ،عَنْ مُعَرِّفِ بْنِ وَاصِلٍ،عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: أَبْغَضُ الْحَلَالِ إِلَی اللہِ تَعَالَی الطَّلَاقُ.

محارب بن دثار،سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’اللہ کے ہاں حلال کاموں میں سب سے ناپسندیدہ کام طلاق ہے۔‘‘