Sunan Abi Dawood Hadith 2180 (سنن أبي داود)
[2180]صحیح
صحیح بخاری (5332) صحیح مسلم (1471)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ،حَدَّثَنَا اللَّيْثُ،عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ،طَلَّقَ امْرَأَةً لَہُ وَہِيَ حَائِضٌ, تَطْلِيقَةً... بِمَعْنَی حَدِيثِ مَالِكٍ.
جناب نافع بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دے دی جبکہ وہ ایام حیض میں تھی اور (مذکورہ بالا) حدیث مالک کی طرح روایت کی۔