Sunan Abi Dawood Hadith 2181 (سنن أبي داود)
[2181]صحیح
صحیح مسلم (1471)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ سُفْيَانَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ مَوْلَی آلِ طْلَحَةَ،عَنْ سَالِمٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ،أَنَّہُ طَلَّقَ امْرَأَتَہُ وَہِيَ حَائِضٌ،فَذَكَرَ ذَلِكَ عُمَرُ لِلنَّبِيِّ ﷺ،فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: مُرْہُ فَلْيُرَاجِعْہَا،ثُمَّ لِيُطَلِّقْہَا إِذَا طَہُرَتْ أَوْ وَہِيَ حَامِلٌ.
سالم‘سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنی بیوی کو ایام حیض میں طلاق دے دی تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ سے اس کا ذکر کیا۔آپ ﷺ نے فرمایا ’’اس کو حکم دو کہ اس سے رجوع کرے،پھر جب پاک ہو تو طلاق دے یا جب وہ حمل سے ہو۔‘‘