Sunan Abi Dawood Hadith 2183 (سنن أبي داود)
[2183]إسنادہ صحیح
صحیح بخاری (5333) صحیح مسلم (1471)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ،أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ،عَنْ أَيُّوبَ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ،أَخْبَرَنِي يُونُسُ بْنُ جُبَيْرٍ،أَنَّہُ سَأَلَ ابْنَ عُمَرَ،فَقَالَ: كَمْ طَلَّقْتَ امْرَأَتَكَ؟ فَقَالَ: وَاحِدَةً.
یونس بن جبیر کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے پوچھا تھا کہ آپ نے اپنی بیوی کو کتنی طلاقیں دی تھیں؟ انہوں نے کہا: ایک۔