Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2194 (سنن أبي داود)

[2194]إسنادہ حسن

أخرجہ الترمذي (1184 وسندہ حسن) وابن ماجہ (2039 وسندہ حسن) مشکوۃ المصابیح (3284)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَبِيبٍ،عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ عَنِ ابْنِ مَاہَكَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ثَلَاثٌ جَدُّہُنَّ جَدٌّ،وَہَزْلُہُنَّ جَدٌّ: النِّكَاحُ،وَالطَّلَاقُ،وَالرَّجْعَةُ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’تین باتیں ایسی ہیں اگر کوئی ان کو حقیقت اور سنجیدگی میں کہے،تو حقیقت ہیں اور ہنسی مزاح میں کہے،تو بھی حقیقت ہیں۔نکاح،طلاق اور (طلاق سے) رجوع۔‘‘