Sunan Abi Dawood Hadith 220 (سنن أبي داود)
[220]صحیح
صحیح مسلم (308)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ،حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ،عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ،عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: إِذَا أَتَی أَحَدُكُمْ أَہْلَہُ،ثُمَّ بَدَا لَہُ أَنْ يُعَاوِدَ, فَلْيَتَوَضَّأْ بَيْنَہُمَا وُضُوءًا
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’تم میں سے جو کوئی اپنی اہلیہ کے پاس آئے،پھر اس کا خیال دوبارہ آنے کا ہو تو چاہیئے کہ ان دونوں (باریوں) کے درمیان وضو کر لے۔‘‘