Sunan Abi Dawood Hadith 221 (سنن أبي داود)
[221]صحیح
صحیح بخاری (290) صحیح مسلم (306)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ،عَنْ مَالِكٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ دِينَارٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ،أَنَّہُ قَالَ: ذَكَرَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ لِرَسُولِ اللہِ ﷺ أَنَّہُ تُصِيبُہُ الْجَنَابَةُ مِنَ اللَّيْلِ؟ فَقَالَ لَہُ رَسُولُ اللہِ ﷺ: تَوَضَّأْ وَاغْسِلْ ذَكَرَكَ ثُمَّ نَمْ
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ سے ذکر کیا کہ مجھے رات کو جنابت لاحق ہو جاتی ہے (یعنی نہانے کی ضرورت پڑتی ہے) تو آپ ﷺ نے فرمایا ’’وضو کرو،اپنی شرمگاہ دھو اور پھر سو جایا کرو۔‘‘