Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2203 (سنن أبي داود)

[2203]صحیح

صحیح بخاری (5262) صحیح مسلم (1477)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ،عَنْ أَبِي الضُّحَی،عَنْ مَسْرُوقٍ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: خَيَّرَنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ فَاخْتَرْنَاہُ،فَلَمْ يَعُدَّ ذَلِكَ شَيْئًا.

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہم کو اختیار دیا تو ہم نے آپ ﷺ ہی کو اختیار کیا تھا،چنانچہ اس کو کچھ بھی شمار نہ کیا گیا۔