Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 2205 (سنن أبي داود)

[2205] إسنادہ ضعیف

انظر الحدیث السابق (2204)

انوار الصحیفہ ص 83

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،حَدَّثَنَا ہِشَامٌ،عَنْ قَتَادَةَ عَنِ الْحَسَنِ،فِي: أَمْرُكِ بِيَدِكِ،قَالَ: ثَلَاثٌ.

قتادہ،جناب حسن بصری رحمہ اللہ سے بیان کرتے ہیں کہ ((أمرک بیدک)) ’’تیرا معاملہ تیرے ہاتھ میں ہے‘‘ یہ تین طلاقیں ہوتی ہیں۔