Sunan Abi Dawood Hadith 2207 (سنن أبي داود)

[2207]حسن

انظر الحدیث السابق (2206)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُونُسَ النَّسَائِيُّ أَنَّ عَبْدَ اللہِ بْنَ الزُّبَيْرِ حَدَّثَہُمْ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِدْرِيسَ،حَدَّثَنِي عَمِّي مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ عَنِ ابْنِ السَّائِبِ،عَنْ نَافِعِ بْنِ عُجَيْرٍ،عَنْ رُكَانَةَ بْنِ عَبْدِ يَزِيدَ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ, بِہَذَا الْحَدِيثِ.

محمد بن یونس نسائی اپنی سند سے نافع بن عجیر سے،وہ رکانہ بن عبد یزید سے وہ نبی کریم ﷺ سے یہی حدیث بیان کرتے ہیں۔