Sunan Abi Dawood Hadith 2209 (سنن أبي داود)
[2209]صحیح
صحیح بخاری (2528) صحیح مسلم (127)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،حَدَّثَنَا ہِشَامٌ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَی،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: إِنَّ اللہَ تَجَاوَزَ لِأُمَّتِي عَمَّا لَمْ تَتَكَلَّمْ بِہِ،أَوْ تَعْمَلْ بِہِ،وَبِمَا حَدَّثَتْ بِہِ أَنْفُسَہَا.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا ’’بلاشبہ اللہ عزوجل نے میری امت سے وہ امور معاف فرما دیے ہیں جن کے متعلق انہوں نے گفتگو نہ کی ہو یا عمل نہ کیا ہو،اور وہ جس کے متعلق محض دل میں خیال آیا ہو۔‘‘