Sunan Abi Dawood Hadith 2210 (سنن أبي داود)
[2210] إسنادہ ضعیف
السند مرسل: أبو تمیمۃ الھجیمي طریف بن مجالد: تابعي من الطبقۃ الثالثۃ
انظر التقریب(3014)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ح،وحَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ وَخَالِدٌ الطَّحَّانُ الْمَعْنَی كُلُّہُمْ،عَنْ خَالِدٍ،عَنْ أَبِي تَمِيمَةَ الْہُجَيْمِيِّ،أَنَّ رَجُلًا قَالَ لِامْرَأَتِہِ: يَا أُخَيَّةُ! فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: أُخْتُكَ ہِيَ؟!. فَكَرِہَ ذَلِكَ،وَنَہَی عَنْہُ.
ابو تمیمہ ھجیمی سے روایت ہے کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو کہا: اے بہن! تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’کیا یہ تیری بہن ہے؟‘‘ پس آپ ﷺ نے اس انداز گفتگو کو ناپسند کیا اور اس سے منع فرمایا۔