Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 222 (سنن أبي داود)

[222]صحیح

صحیح مسلم (305)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ عَائِشَةَ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ: إِذَا أَرَادَ أَنْ يَنَامَ،وَہُوَ جُنُبٌ, تَوَضَّأَ وُضُوءَہُ لِلصَّلَاةِ

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ کو جب غسل لازم ہوتا اور آپ ﷺ سونا چاہتے تو وضو کر لیتے،نماز والا وضو۔