Sunan Abi Dawood Hadith 2220 (سنن أبي داود)

[2220]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللہِ،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ،حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ،عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ،عَنْ عُرْوَةَ،عَنْ عَائِشَةَ... مِثْلَہُ.

حماد بن سلمہ نے ہشام بن عروہ سے،انہوں نے عروہ سے،انہوں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے۔اسی کے مثل روایت کی ہے۔