Sunan Abi Dawood Hadith 2222 (سنن أبي داود)
[2222]حسن
انظر الحدیث الآتي (2223)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَاالزَّعْفَرَانِيُّ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ الْحَكَمِ بْنِ أَبَانَ،عَنْ عِكْرِمَةَ،أَنَّ رَجُلًا ظَاہَرَ مِنِ امْرَأَتِہِ،فَرَأَی بَرِيقَ سَاقِہَا فِي الْقَمَرِ،فَوَقَعَ عَلَيْہَا،فَأَتَی النَّبِيَّ ﷺ،فَأَمَرَہُ أَنْ يُكَفِّرَ.
جناب عکرمہ رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے اپنی بیوی سے ظہار کر لیا،پھر چاند کی چاندنی میں اس کی پنڈلی کی سفیدی دیکھی تو اس سے مجامعت کر بیٹھا،تب نبی کریم ﷺ کی خدمت میں آیا،تو آپ ﷺ نے اس کو کفارہ ادا کرنے کا حکم دیا۔