Sunan Abi Dawood Hadith 2223 (سنن أبي داود)

[2223]إسنادہ حسن

أخرجہ الترمذي (1199 وسندہ حسن) والنسائي (3487 وسندہ حسن) وابن ماجہ (2065 وسندہ حسن)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ،حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ،حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ أَبَانَ،عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ نَحْوَہُ وَلَمْ يَذْكُرِ السَّاقَ.

جناب عکرمہ رحمہ اللہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے وہ نبی کریم ﷺ سے،اسی کی مثل بیان کرتے ہیں،مگر اس میں (اسماعیل راوی نے) ’’پنڈلی‘‘ کا ذکر نہیں کیا۔