Sunan Abi Dawood Hadith 2224 (سنن أبي داود)

[2224]حسن

انظر الحدیث السابق (2223)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ أَنَّ عَبْدَ الْعَزِيزِ بْنَ الْمُخْتَارِ حَدَّثَہُمْ،حَدَّثَنَا خَالِدٌ،حَدَّثَنِي مُحَدِّثٌ،عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ بِنَحْوِ حَدِيثِ سُفْيَانَ.

جناب عکرمہ رحمہ اللہ،نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے ہیں جیسے کہ سفیان (بن عیینہ) کی روایت میں ذکر ہوا ہے۔