Sunan Abi Dawood Hadith 2230 (سنن أبي داود)

[2230]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ،عَنْ مَالِكٍ،عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ،قَالَ: عِدَّةُ الْمُخْتَلِعَةِ حَيْضَةٌ.

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ خلع والی عورت کی عدت ایک حیض ہے۔