Sunan Abi Dawood Hadith 2233 (سنن أبي داود)
[2233]صحیح
صحیح بخاری (2563) صحیح مسلم (1504)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا جَرِيرٌ،عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَائِشَةَ،فِي قِصَّةِ بَرِيرَةَ،قَالَتْ كَانَ زَوْجُہَا عَبْدًا: فَخَيَّرَہَا رَسُولُ اللہِ ﷺ فَاخْتَارَتْ نَفْسَہَا وَلَوْ كَانَ حُرًّا لَمْ يُخَيِّرْہَا.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بریرہ کے قصے میں بیان کرتی ہیں کہ اس کا شوہر غلام تھا۔رسول اللہ ﷺ نے بریرہ کو اختیار دیا تو اس نے اپنے آپ کو اختیار کر لیا۔اگر شوہر آزاد ہوتا تو اس کو اختیار نہ دیتے۔