Sunan Abi Dawood Hadith 2234 (سنن أبي داود)
[2234]صحیح
صحیح مسلم (1504)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ وَالْوَلِيدُ بْنُ عُقْبَةَ،عَنْ زَائِدَةَ،عَنْ سِمَاكٍ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَائِشَةَ،أَنَّ بَرِيرَةَ خَيَّرَہَا رَسُولُ اللہِ ﷺ،-وَكَانَ زَوْجُہَا عَبْدًا-.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ بریرہ کو رسول اللہ ﷺ نے اختیار دیا تھا،جبکہ اس کا شوہر غلام تھا۔