Sunan Abi Dawood Hadith 2236 (سنن أبي داود)

[2236] إسنادہ ضعیف

ابن إسحاق عنعن ولہ متابعۃ مردودۃ،عند البیہقي (225/7) والدار قطني (294/3 ح 3733) من أجل محمد بن إبراہیم الشامي لأنہ کذاب

انوار الصحیفہ ص 84، 85

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَی الْحَرَّانِيُّ،حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ،عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ وَعَنْ أَبَانَ بْنِ صَالِحٍ،عَنْ مُجَاہِدٍ وَعَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَائِشَةَ،أَنَّ بَرِيرَةَ أُعْتِقَتْ وَہِيَ عِنْدَ مُغِيثٍ-عَبْدٍ لِآلِ أَبِي أَحْمَدَ-،فَخَيَّرَہَا رَسُولُ اللہِ ﷺ،وَقَالَ لَہَا: إِنْ قَرِبَكِ فَلَا خِيَارَ لَكِ.

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ بریرہ کو آزاد کیا گیا تو وہ مغیث کی زوجیت میں تھی جو کہ آل ابی احمد کا غلام تھا،تو رسول اللہ ﷺ نے اس کو اختیار دے دیا اور فرمایا ’’اگر وہ تم سے قریب ہو گیا تو تمہارا اختیار باقی نہیں رہے گا۔‘‘