Sunan Abi Dawood Hadith 2237 (سنن أبي داود)

[2237]إسنادہ حسن

أخرجہ النسائي (3476 وسندہ حسن) وابن ماجہ (2532 وسندہ حسن) عبید اللہ بن عبد الرحمن بن موھب حسن الحدیث وثقہ الجمھور مشکوۃ المصابیح (3200)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا زُہَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَنَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ زُہَيْرٌ،حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ،حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَوْہَبٍ عَنِ الْقَاسِمِ،عَنْ عَائِشَةَ،أَنَّہَا أَرَادَتْ أَنْ تَعْتِقَ مَمْلُوكَيْنِ لَہَا،زَوْجٌ،قَالَ: فَسَأَلَتِ النَّبِيَّ ﷺ عَنْ ذَلِكَ؟ فَأَمَرَہَا أَنْ تَبْدَأَ بِالرَّجُلِ قَبْلَ الْمَرْأَةِ. قَالَ نَصْرٌ: أَخْبَرَنِي أَبُو عَلِيٍّ الْحَنَفِيُّ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ.

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ انہوں نے اپنے ایک مملوک جوڑے کو آزاد کرنے کا ارادہ کیا تو انہوں نے نبی کریم ﷺ سے اس بارے میں پوچھا،آپ نے حکم دیا ’’عورت سے پہلے مرد کو آزاد کرنے سے ابتداء کرنا۔‘‘ نصر بن علی کی سند اس طرح ہے ((أخبرنی أبو علی الحنفی ،عن عبید اللہ))۔