Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 224 (سنن أبي داود)

[224]صحیح

صحیح مسلم (305)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَحْيَی،حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْحَكَمِ،عَنْ إِبْرَاہِيمَ عَنِ الْأَسْوَدِ،عَنْ عَائِشَةَ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ: إِذَا أَرَادَ أَنْ يَأْكُلَ أَوْ يَنَامَ, تَوَضَّأَ –تَعْنِي: وَہُوَ جُنُبٌ-

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ اگر حالت جنابت میں ہوتے اور کچھ کھانا چاہتے یا سونا چاہتے تو وضو کر لیا کرتے تھے۔