Sunan Abi Dawood Hadith 225 (سنن أبي داود)
[225] إسنادہ ضعیف
ترمذی (613) ویأتي (4176،4601)
یحیی بن یعمر رواہ عن رجل عن عمار بن یاسر والرجل مجھول
والحدیث السابق (الأصل: 224) یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی يَعْنِي ابْنَ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ،أَخْبَرَنَا عَطَاءٌ الْخُرَاسَانِيُّ،عَنْ يَحْيَی بْنِ يَعْمَرَ،عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ رَخَّصَ لِلْجُنُبِ, إِذَا أَكَلَ أَوْ شَرِبَ أَوْ نَامَ أَنْ يَتَوَضَّأَ. قَالَ أَبُو دَاوُد: بَيْنَ يَحْيَی بْنِ يَعْمَرَ،وَعَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ فِي ہَذَا الْحَدِيثِ رَجُلٌ،وقَالَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ وَابْنُ عُمَرَ وَعَبْدُ اللہِ بْنُ عَمْرٍو: الْجُنُبُ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَأْكُلَ تَوَضَّأَ.
سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے جنبی آدمی کے لیے رخصت دی ہے کہ جب وہ کچھ کھانا پینا چاہے یا سونا چاہے تو وضو کر لیا کرے۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ اس حدیث کی سند میں یحییٰ بن یعمر اور عمار بن یاسر کے مابین ایک آدمی کا واسطہ ہے (یعنی حدیث منقطع ہے) اور سیدنا علی بن ابی طالب،ابن عمر اور عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہم نے کہا جنبی جب کھانا چاہے تو وضو کرے۔