Sunan Abi Dawood Hadith 2243 (سنن أبي داود)
[2243]إسنادہ حسن
أبو وھب الجیشاني والضحاک بن فیروز صدوقان وثقھما الترمذي وابن حبان وغیرھما مشکوۃ المصابیح (3178)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مَعِينٍ،حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ جَرِيرٍ،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: سَمِعْتُ يَحْيَی بْنَ أَيُّوبَ يُحَدِّثُ،عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ،عَنْ أَبِي وَہْبٍ الْجَيْشَانِيِّ عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ فَيْرُوزَ،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللہِ! إِنِّي أَسْلَمْتُ وَتَحْتِي أُخْتَانِ؟ قَال:َ طَلِّقْ أَيَّتَہُمَا شِئْتَ.
سیدنا فیروز (دیلمی) رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،وہ کہتے ہیں کہ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! میں نے اسلام قبول کیا ہے اور میری زوجیت میں دو بہنیں ہیں۔آپ ﷺ نے فرمایا ’’ان میں سے کسی ایک کو طلاق دے دو۔‘‘