Sunan Abi Dawood Hadith 2249 (سنن أبي داود)
[2249]صحیح
صحیح بخاری (4745)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ الدِّمَشْقِيُّ،حَدَّثَنَا الْفِرْيَابِيُّ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ سَہْلِ... بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ بِہَذَا الْخَبَرِ،قَالَ: فَكَانَ يُدْعَی-يَعْنِي: الْوَلَدَ-لِأُمِّہِ. حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ.
سیدنا سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ نے یہ خبر بیان کی تو کہا کہ پس بچے کو اپنی ماں کی طرف نسبت کر کے پکارا جاتا تھا۔