Sunan Abi Dawood Hadith 2250 (سنن أبي داود)
[2250] إسنادہ ضعیف
ونُقل عن الساجي ما ملخصہ:’’روی ابن وھب عن عیاض بن عبد اللہ الفہري أحادیث فیھا نظر‘‘ انظر تہذیب التہذیب (201/8)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ،عَنْ عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللہِ الْفِہْرِيِّ وَغَيْرِہِ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ،عَنْ سَہْلِ... بْنِ سَعْدٍ فِي ہَذَا الْخَبَرِ،قَالَ: فَطَلَّقَہَا ثَلَاثَ تَطْلِيقَاتٍ عِنْدَ رَسُولِ اللہِ ﷺ،فَأَنْفَذَہُ رَسُولُ اللہِ ﷺ،وَكَانَ مَا صُنِعَ عِنْدَ النَّبِيِّ ﷺ سُنَّةٌ،قَالَ سَہْلٌ: حَضَرْتُ ہَذَا عِنْدَ رَسُولِ اللہِ ﷺ،فَمَضَتِ السُّنَّةُ-بَعْدُ-فِي الْمُتَلَاعِنَيْنِ أَنْ يُفَرَّقَ بَيْنَہُمَا،ثُمَّ لَا يَجْتَمِعَانِ أَبَدًا.
سیدنا سہیل بن سعد رضی اللہ عنہ نے اس واقعہ میں بیان کیا کہ اس (عویمر رضی اللہ عنہ) نے عورت کو رسول اللہ ﷺ کے سامنے ہی تین طلاقیں دے دیں۔اور رسول اللہ ﷺ نے اس کو نافذ کر دیا اور جو کچھ نبی کریم ﷺ کے ہاں کیا گیا سنت بن گیا۔سہل کہتے ہیں کہ میں اس واقعہ میں رسول اللہ ﷺ کے ہاں حاضر تھا۔چنانچہ بعد میں لعان کرنے والوں کے مابین یہی طریقہ جاری رہا کہ ان میں علیحدگی کرا دی جاتی تھی اور وہ پھر کبھی اکٹھے نہیں ہو سکتے تھے۔