Sunan Abi Dawood Hadith 2261 (سنن أبي داود)

[2261]صحیح

صحیح مسلم (1500)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ،أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِيِّ بِإِسْنَادِہِ وَمَعْنَاہُ،وَہُوَ حِينَئِذٍ يُعَرِّضُ بِأَنْ يَنْفِيَہُ.

زہری نے اپنی سند سے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کیا اور کہا کہ وہ شخص اپنی بات کہتے ہوئے بچے سے انکار کا اشارہ کر رہا تھا۔