Sunan Abi Dawood Hadith 2262 (سنن أبي داود)
[2262]صحیح
صحیح بخاری (7314) صحیح مسلم (1500)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ،حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ،أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،أَنَّ أَعْرَابِيًّا أَتَی النَّبِيَّ ﷺ،فَقَالَ: إِنَّ امْرَأَتِي وَلَدَتْ غُلَامًا أَسْوَدَ،وَإِنِّي أُنْكِرُہُ... فَذَكَرَ مَعْنَاہُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک اعرابی نبی کریم ﷺ کی خدمت میں آیا اور کہا: میری بیوی نے بچے کو جنم دیا ہے جو کالے رنگ کا ہے اور مجھے اس پر تعجب ہے۔اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا۔