Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 227 (سنن أبي داود)

[227]إسنادہ حسن

عبد اللہ بن نجیح وثقہ الجمہور وکذا أبوہ: حسن الحدیث مشکوۃ المصابیح (463)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ النَّمَرِيُّ،حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُدْرِكٍ،عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ ابْنِ نُجَيٍّ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِكَةُ بَيْتًا فِيہِ صُورَةٌ وَلَا كَلْبٌ وَلَا جُنُبٌ

سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا ’’جس گھر میں تصویر،کتا اور جنبی موجود ہوں اس میں فرشتے داخل نہیں ہوتے۔‘‘