Sunan Abi Dawood Hadith 228 (سنن أبي داود)
[228] إسنادہ ضعیف
ترمذی (118)،ابن ماجہ (581583)
أبو إسحاق مدلس صرح بالسماع عند البیہقي (1/ 201،202) ولکن السند إلیہ ضعیف (!)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ،أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ،عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الْأَسْوَدِ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: يَنَامُ وَہُوَ جُنُبٌ, مِنْ غَيْرِ أَنْ يَمَسَّ مَاءً. قَالَ أَبُو دَاوُد: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْوَاسِطِيُّ،قَالَ: سَمِعْتُ يَزِيدَ بْنَ ہَارُونَ يَقُولُ: ہَذَا الْحَدِيثُ وَہْمٌ يَعْنِي حَدِيثَ أَبِي إِسْحَاقَ.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ حالت جنابت میں سو جایا کرتے تھے،بغیر اس کے کہ پانی کو ہاتھ لگائیں۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ہم سے حسن بن علی واسطی نے بیان کیا وہ کہتے ہیں کہ میں نے یزید بن ہارون سے سنا،وہ کہتے تھے کہ یہ حدیث وہم ہے،یعنی ابواسحٰق کی حدیث۔