Sunan Abi Dawood Hadith 2271 (سنن أبي داود)
[2271]حسن
انظر الحدیث السابق (2269)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ مُعَاذٍ،حَدَّثَنَا أَبِي،حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ سَلَمَةَ سَمِعَ الشَّعْبِيَّ عَنِ الْخَلِيلِ-أَوِ: ابْنِ الْخَلِيلِ-قَالَ: أُتِيَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ رَضِي اللہُ عَنْہُ فِي امْرَأَةٍ وَلَدَتْ مِنْ ثَلَاثَةٍ،نَحْوَہُ.. لَمْ يَذْكُرِ الْيَمَنَ،وَلَا النَّبِيَّ ﷺ،وَلَا قَوْلَہُ: طِيبَا بِالْوَلَدِ.
خلیل یا ابن خلیل سے مروی ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے اس عورت کے بارے میں پوچھا گیا جس نے تین مردوں سے بچہ جنم دیا۔(تینوں نے اس سے صحبت کی تھی) اور مذکورہ بالا کی مانند بیان کیا۔اس روایت میں یمن کا یا نبی کریم ﷺ کا ذکر نہیں اور نہ یہ ہے کو خوشی خوشی بچے سے دست بردار ہو جاؤ۔