Sunan Abi Dawood Hadith 2279 (سنن أبي داود)

[2279]حسن

انظر الحدیث السابق (2278)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ أَبِي فَرْوَةَ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی بِہَذَا الْخَبَرِ وَلَيْسَ بِتَمَامِہِ قَالَ: وَقَضَی بِہَا لِجَعْفَرٍ،وَقَالَ: إِنَّ خَالَتَہَا عِنْدَہُ.

عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ نے یہ روایت بیان کی مگر کامل بیان نہیں کی اور کہا کہ آپ نے بچی جعفر کو دے دی کیونکہ اس کی خالہ اس کے ہاں ہے۔