Sunan Abi Dawood Hadith 2286 (سنن أبي داود)
[2286]صحیح
انظر الحدیث السابق (2285)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ،حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ،حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو،عَنْ يَحْيَی،حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ حَدَّثَتْنِي فَاطِمَةُ بِنْتُ قَيْسٍ... أَنَّ أَبَا عَمْرِو بْنَ حَفْصٍ الْمَخْزُومِيَّ طَلَّقَہَا ثَلَاثًا وَسَاقَ الْحَدِيثَ وَخَبَرَ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ قَال: فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ: لَيْسَتْ لَہَا نَفَقَةٌ،وَلَا مَسْكَنٌ. قَالَ فِيہِ: وَأَرْسَلَ إِلَيْہَا النَّبِيُّ ﷺ أَنْ: لَا تَسْبِقِينِي بِنَفْسِكِ.
سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ ابوعمرو بن حفص مخزومی نے اس کو تین طلاقیں دے دیں۔اور حدیث بیان کی اور خالد بن ولید کی بات بھی۔کہا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’اس کے لیے خرچہ نہیں ہے اور نہ کوئی سکنی ہے۔‘‘ (شوہر کے ذمے نہیں ہے۔) اس روایت میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فاطمہ کی طرف پیغام بھیجا کہ اپنے بارے میں میرے مشورے کے بغیر جلدی میں کوئی فیصلہ نہ کر لینا۔