Sunan Abi Dawood Hadith 2288 (سنن أبي داود)
[2288]صحیح
صحیح مسلم (1480)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ،أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ،حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ كُہَيْلٍ عَنِ الشَّعْبِيِّ،عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ أَنَّ زَوْجَہَا طَلَّقَہَا ثَلَاثًا،فَلَمْ يَجْعَلْ لَہَا النَّبِيُّ ﷺ نَفَقَةً وَلَا سُكْنَی.
شعبی سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا سے بیان کرتے ہیں کہ ان کے شوہر نے ان کو تین طلاقیں دی تھیں تو نبی کریم ﷺ نے اس کے لیے کوئی خرچہ اور رہائش (شوہر پر) لازم نہیں کی تھی۔