Sunan Abi Dawood Hadith 2293 (سنن أبي داود)

[2293]صحیح

صحیح بخاری (5325، 5326) صحیح مسلم (1481)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ،أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ،أَنَّہُ قِيلَ لِعَائِشَةَ: أَلَمْ تَرَيْ إِلَی قَوْلِ فَاطِمَةَ؟ قَالَتْ: أَمَا إِنَّہُ لَا خَيْرَ لَہَا فِي ذَلِكَ.

عروہ بن زبیر سے مروی ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے کہا گیا کہ کیا آپ کو فاطمہ کی بات معلوم نہیں ہوئی؟ تو انہوں نے کہا: اس بات کو ذکر کرنے میں اس کے لیے خیر نہیں ہے۔