Sunan Abi Dawood Hadith 2294 (سنن أبي داود)
[2294] إسنادہ ضعیف
السند مرسل مع عنعنۃ الثوري
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ زَيْدٍ،حَدَّثَنَا أَبِي،عَنْ سُفْيَانَ،عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ،عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ, فِي خُرُوجِ فَاطِمَةَ،قَالَ: إِنَّمَا كَانَ ذَلِكَ مِنْ سُوءِ الْخُلُقِ.
فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا کے گھر تبدیل کرنے کے سلسلے میں سلیمان بن یسار سے مروی ہے کہ ’’یہ اس کی بدخلقی کی وجہ سے تھا۔‘‘ (زبان کی تیز تھیں)۔