Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 230 (سنن أبي داود)

[230]صحیح

صحیح مسلم (372)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَحْيَی،عَنْ مِسْعَرٍ،عَنْ وَاصِلٍ،عَنْ أَبِي وَائِلٍ،عَنْ حُذَيْفَةَ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ لَقِيَہُ،فَأَہْوَی إِلَيْہِ،فَقَالَ: إِنِّي جُنُبٌ،فَقَالَ: إِنَّ الْمُسْلِمَ لَا يَنْجُسُ

سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ ان سے ملے اور (مصافحہ کے لیے) ان کی طرف اپنا ہاتھ بڑھایا تو انہوں نے کہا میں جنبی ہوں۔آپ ﷺ نے فرمایا ’’مسلمان ناپاک (پلید) نہیں ہوتا۔‘‘