Sunan Abi Dawood Hadith 231 (سنن أبي داود)
[231]صحیح
صحیح بخاری (283) صحیح مسلم (371)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَحْيَی وَبِشْرٌ،عَنْ حُمَيْدٍ،عَنْ بَكْرٍ،عَنْ أَبِي رَافِعٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: لَقِيَنِي رَسُولُ اللہِ ﷺ فِي طَرِيقٍ مِنْ طُرُقِ الْمَدِينَةِ وَأَنَا جُنُبٌ،فَاخْتَنَسْتُ،فَذَہَبْتُ فَاغْتَسَلْتُ،ثُمَّ جِئْتُ،فَقَالَ: أَيْنَ كُنْتَ يَا أَبَا ہُرَيْرَةَ؟!،قَالَ: قُلْتُ: إِنِّي كُنْتُ جُنُبًا،فَكَرِہْتُ أَنْ أُجَالِسَكَ عَلَی غَيْرِ طَہَارَةٍ! فَقَالَ: سُبْحَانَ اللہِ!: إِنَّ الْمُسْلِمَ لَا يَنْجُسُ. وقَالَ فِي حَدِيثِ بِشْرٍ: حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ،حَدَّثَنِي بَكْرٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ مجھ سے مدینے کے ایک راستے میں ملے اور میں جنبی تھا،لہٰذا میں وہاں سے کھسک گیا اور جا کر غسل کیا،پھر واپس آیا۔آپ ﷺ نے پوچھا ’’ابوہریرہ تم کہاں تھے؟‘‘ میں نے کہا: میں جنابت سے تھا،میں نے مناسب نہ جانا کہ طہارت کے بغیر آپ کی مجلس میں بیٹھوں۔آپ ﷺ نے فرمایا ’’سبحان اللہ،مسلمان نجس نہیں ہوتا۔‘‘ شیخ نے بشر کی حدیث میں کہا: عربی ((حدثنا حمید قال حدثنی بکر)) /عربی۔