Sunan Abi Dawood Hadith 2317 (سنن أبي داود)
[2317]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا أَبَانُ،حَدَّثَنَا قَتَادَةُ أَنَّ عِكْرِمَةَ،حَدَّثَہُ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ: أُثْبِتَتْ لِلْحُبْلَی وَالْمُرْضِعِ .
عکرمہ نے بیان کیا کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں آیت کریمہ ((وعلی الذین یطیقونہ فدیۃ طعام مسکین)) حامہ اور دودھ پلانے والی کے حق میں محکم ہے۔(منسوخ نہیں ہے)۔