Sunan Abi Dawood Hadith 2321 (سنن أبي داود)
[2321] إسنادہ ضعیف
الحدیث مرسل ولم یخبر الإمام عمر بن عبد العزیز ممن بلغہ بہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ،حَدَّثَنِي أَيُّوبُ،قَالَ: كَتَبَ عُمَرُ ابْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ إِلَی أَہْلِ الْبَصْرَةِ: بَلَغَنَا،عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ... نَحْوَ حَدِيثِ ابْنِ عُمَرَ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،زَادَ: وَإِنَّ أَحْسَنَ مَا يُقْدَرُ لَہُ أَنَّا إِذَا رَأَيْنَا ہِلَالَ شَعْبَانَ لِكَذَا وَكَذَا, فَالصَّوْمُ إِنْ شَاءَ اللہُ لِكَذَا وَكَذَا, إِلَّا أَنْ تَرَوُا الْہِلَالَ قَبْلَ ذَلِكَ.
سیدنا عمر بن عبدالعزیز نے اہل بصرہ کی طرف لکھا کہ ہمیں رسول اللہ ﷺ سے یہ حدیث پہنچی ہے جیسے کہ مذکورہ بالا ابن عمر رضی اللہ عنہما کی حدیث ہے۔اس میں یہ اضافہ ہے ’’بہترین اندازہ یہ ہے کہ اگر ہم نے شعبان کا چاند فلاں فلاں دن دیکھا تو روزہ انشاءاللہ فلاں دن کا ہوگا الا یہ کہ لوگ اس سے پہلے ہی چاند دیکھ لیں۔‘‘