Sunan Abi Dawood Hadith 2328 (سنن أبي داود)
[2328]صحیح
صحیح بخاری (1983) صحیح مسلم (1161)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،عَنْ ثَابِتٍ،عَنْ مُطَرِّفٍ،عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ وَسَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ،عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ،عَنْ مُطَرِّفٍ،عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ لِرَجُلٍ: ہَلْ صُمْتَ مِنْ شَہْرِ شَعْبَانَ شَيْئًا؟،قَالَ: لَا،قَالَ: فَإِذَا أَفْطَرْتَ فَصُمْ يَوْمًا. وَقَالَ أَحَدُہُمَا: يَوْمَيْنِ.
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص سے پوچھا ’’کیا تو نے شعبان کے آخر میں کوئی روزہ رکھا ہے؟‘‘ اس نے کہا: نہیں۔آپ ﷺ نے فرمایا ’’جب (رمضان کے) روزے پورے کر لو تو ایک دن روزہ رکھ لینا۔‘‘ (ثابت یا سعید جریری دونوں میں سے کسی) ایک نے بیان کیا کہ ’’دو دن۔‘‘