Sunan Abi Dawood Hadith 2348 (سنن أبي داود)

[2348]إسنادہ حسن

أخرجہ الترمذي (705 وسندہ صحیح)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی،حَدَّثَنَا مُلَازِمُ بْنُ عَمْرٍو،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ النُّعْمَانِ،حَدَّثَنِي قَيْسُ بْنُ طَلْقٍ،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّم:َ كُلُوا وَاشْرَبُوا،وَلَا يَہِيدَنَّكُمُ السَّاطِعُ الْمُصْعِدُ،فَكُلُوا وَاشْرَبُوا،حَتَّی يَعْتَرِضَ لَكُمُ الْأَحْمَرُ. قَالَ أَبو دَاود: ہَذَا مِمَّا تَفَرَّدَ بِہِ أَہْلُ الْيَمَامَةِ.

قیس بن طلق اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’(رات کو) کھاؤ اور پیو،اوپر چڑھنے والی سفیدی تمہیں اس سے نہ روکے،حتیٰ کہ افق کے اطراف میں سرخی پھیلنی شروع ہو جائے۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اس روایت میں اہل یمامہ منفرد ہیں۔