Sunan Abi Dawood Hadith 2353 (سنن أبي داود)

[2353]إسنادہ حسن

أخرجہ ابن ماجہ (1698 وسندہ حسن) مشکوۃ المصابیح (1995)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ بَقِيَّةَ،عَنْ خَالِدٍ،عَنْ مُحَمَّدٍ يَعْنِي ابْنَ عَمْرٍو،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: لَا يَزَالُ الدِّينُ ظَاہِرًا،مَا عَجَّلَ النَّاسُ الْفِطْرَ, لِأَنَّ الْيَہُودَ وَالنَّصَارَی يُؤَخِّرُونَ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ سے نقل کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا ’’دین اس وقت تک غالب رہے گا جب تک لوگ افطار کرنے میں جلدی کرتے رہیں گے کیونکہ یہود و نصاریٰ تاخیر سے افطار کرتے ہیں۔‘‘