Sunan Abi Dawood Hadith 2355 (سنن أبي داود)
[2355]إسنادہ صحیح
أخرجہ ابن ماجہ (1699 وسندہ حسن) وصححہ ابن خزیمۃ (2067 وسندہ حسن) الرباب بنت صلیع ثقۃ وثقھا الترمذي وابن حبان والحاکم وأخطأ من جھلھا وضعّف الحدیث مشکوۃ المصابیح (1990)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ،عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ،عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ عَنِ الرَّبَابِ،عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ،عَمِّہَا،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ صَائِمًا فَلْيُفْطِرْ عَلَی التَّمْرِ،فَإِنْ لَمْ يَجِدِ التَّمْرَ فَعَلَی الْمَاءِ, فَإِنَّ الْمَاءَ طَہُورٌ.
جناب سلمان بن عامر رضی اللہ عنہ (یہ رباب کے چچا ہیں) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جب تم میں سے کسی نے روزہ رکھا ہو تو چاہیئے کہ کھجور سے افطار کرے۔اگر کھجور نہ پائے تو پانی سے افطار کرے ‘ بلاشبہ پانی پاک کرنے والا ہے۔‘‘